Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

میٹرو بس ملازمین کا احتجاج چھٹے روز میں داخل

Now Reading:

میٹرو بس ملازمین کا احتجاج چھٹے روز میں داخل

میٹرو بس ملازمین کا احتجاج  آج  چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق البیراک نے تمام ملازمین کو نوکری سے برخاست کرنے کے لیٹرز جاری کر دئیے جس پر ملازمین نے بسیں گجومتہ ڈپو میں بند کرکے دھرنا دے رکھا ہے۔

میٹرو بس ملازمین کا کہنا تھا کہ عالمی قوانین برائے مزدور کے تحت ہمیں گریجویٹی، اور تمام واجبات ادا کئے جائیں۔

میٹرو بس ملازمین کا مزید کہنا تھا جب تک مطالبات پورے نہیں کئے جاتے احتجاج ختم نہیں کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملتان، حلقہ این اے 148 میں ضمنی انتخاب آج ہو گا
حکومت آنی جانی ہے بس ملک ترقی کرے، قمر زمان کائرہ
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر