Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت کی ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاریاں

Now Reading:

وفاقی حکومت کی ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاریاں

رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان نے قرضوں پر سود کی مد میں ایک ہزار 452 ارب روپے ادا کئے ہیں۔

وفاقی حکومت کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز تیار کی گئی ہیں، وزارت پارلیمانی امور نے سمری  منظوری کے لیے کابینہ کو بھجوا دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ ایڈہاک ریلیف الاؤنس کی مد میں کیا جائیگا، وفاقی کابینہ نے تنخواہوں میں اضافے کی سمری ایجنڈا میں شامل کردی ہے۔

 ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ کل تنخواہوں میں اضافے  کی منظوری سے متعلق فیصلہ کریگی۔

واضح رہے کہ چیئرمین ڈپٹی ،چیئرمین سینیٹ ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہوں میں بھی اضافہ ہوگا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک معاشی استحکام کو فروغ دینے کیلئے پاکستانی کوششوں کا معترف
پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں 53 ویں پی این اسٹاف کورس کی تقریب
قانونی طریقے سے بیرون ملک سرمایہ کاری کرنا غلط نہیں ہے، وزیر داخلہ
تمام اداروں میں دہری شہریت کے قانون پر عملدرآمد ہونا چاہیے، مصطفیٰ کمال
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر