Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس

Now Reading:

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس میں عالمی، علاقائی اور ملکی سیکورٹی ماحول کا جامع جائزہ لیا گیا۔

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کور کمانڈر کانفرنس میں عالمی ،علاقائی اور داخلی سیکورٹی کی صورحال پر غور کیا گیا ہے۔

کور کمانڈر کانفرنس میں شرکاء کو افغانستان کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا گیا ، پاک افغان بارڈر کی سیکورٹی اور مختلف خطرات سے محفوظ رکھنے کے موثر اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے موثر بارڈر مینجمنٹ نظام پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ کشمیر کی آزادی کےلیے سید علی گیلانی کی جدوجہد اور قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
پنجاب کے ہر ورکر کی صحت اورحفاظت کیلئے پرعزم ہوں، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب کا غیرقانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی
دورہ سعودیہ کا دوسرا روز؛ وزیر اعظم آج ریاض میں مصروف دن گزاریں گے
پشاور: تحصیل کونسل کی چیئرمین کی خالی نشستوں پر پولنگ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر