Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں کورونا سے مزید 41 افراد انتقال کر گئے

Now Reading:

ملک بھر میں کورونا سے مزید 41 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 41 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1 ہزار 400 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

( این سی او سی) کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 41 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

( این سی او سی) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 44 ہزار 116 کورونا ٹیسٹ کیے گئے تھے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) نے بتایا ہے کہ اعدادوشمار کے بعد ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.17 فیصد ہو گئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 455031 ، بلوچستان میں 31894 ، خیبرپختونخوا میں 173328 ، اسلام آباد میں 105021 ، گلگت بلتستان میں 10299 ، پنجاب میں 428394 اور آزاد کشمیر میں 34046 مریض موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے 28 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے
عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
کرپشن میں کمی اور نظام میں بہتری لائیں گے، وزیر داخلہ
خوشحالی اور ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
کراچی میں مویشی منڈی کب اور کہاں لگے گی؟ اہم خبر آگئی
اسموگ کے خاتمے کیلئے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر