Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیلیٹی اسٹورز کے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے اچھی خبر

Now Reading:

یوٹیلیٹی اسٹورز کے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے اچھی خبر

یوٹیلیٹی اسٹورز کے تمام کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کے تمام کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2021 کی مد میں کیا گیا، اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2021 سے ہوگا، ایڈہاک ریلیف پر انکم ٹیکس لاگو ہوگا۔

نوٹفیکیشن میں کہا گیا کہ بیرون ملک تعیناتی کے دوران ایڈہاک ریلیف کا اطلاق نہیں ہوگا، یوٹیلیٹی اسٹورز کے بورڈ نے تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی، یوٹیلیٹی اسٹورز کے تمام مستقل ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جاچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرغزستان سے 140پاکستانی طلبہ کی لاہور واپسی، وزیر داخلہ نے استقبال کیا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکج کے حصول کیلئے مذاکرات
این اے 148 ضمنی انتخابات: عوام کی سہولت کیلئے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ کمی
وزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا کو معطل کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب سے جاپانی سفیر کی ملاقات؛ سرمایہ کاری اور تجارتی امور پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر