Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب سے کراچی آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا سلسلہ جاری

Now Reading:

سعودی عرب سے کراچی آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا سلسلہ جاری

سعودی عرب سے کراچی آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے آئے مزید 14 مسافروں کا کورونا مثبت آگیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  مسافر سعودی ایئر کی پرواز SV700 کے ذریعے سعودی عرب سے کراچی پہنچے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر مسافروں کے ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کیے گئے، 14 مسافروں کے کورونا وائرس مثبت آنے پر محکمہ صحت سندھ کے قرنطینہ سینٹر بھیج دیا گیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  4 دن کے دوران سعودی عرب سے کراچی آنے والے 50 سے زائد مسافروں میں کورونا وائرس مثبت آیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
رواں سال گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے بجائے کمی کر دی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر