وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے ترجمان علی تاج نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو کاروباری مواقع فراہم کیے جارہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے ترجمان علی تاج نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو کاروباری مواقعے کی فراہم کیے جارہے ہیں۔
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے ترجمان علی تاج کا کہنا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے روزگار حاصل کرنے والے نوجوانوں کی تعداد ملک بھر میں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے ترجمان علی تاج نے کہا ہے کہ ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر اور گلگت کے نوجوانوں میں بھی بزنس لون کی تقسیم میں تیزی آئی ہے، مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی کامیاب کاروبار چلانے لگیں ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ گلگت کی رہائشی خاتون صاحبزادی نے بزنس لون کے ذریعے کامیاب کاروبار کا خواب پورا کر لیا ہے، صاحبزادی نامی خاتون نے کامیاب جوان پروگرام میں اپلائی کیا تو چند دنوں میں 10 لاکھ کا قرض مل گیا تھا۔
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے ترجمان علی تاج کا مزید کہنا ہے کہ وفاقی حکومت چھوٹے کاروبار سے لے کر بڑے بزنس تک بھرپور مدد فراہم کر رہی ہے،حکومت مشکل مالی حالات کے دوران نوجوانوں کیلئے روزگار کی فراہمی کے اقدامات خوش آئیند ہے، ہم وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق نوجوانوں کی مالی مدد اور حکومتی تعاون کا سلسلہ تیز کریں گے، ہم بزنس لون کی فراہمی میں زبردست کامیابی پر عثمان ڈار مبارکباد کے مستحق ہیں۔
مزید پڑھیں
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- طbol news
- علی تاج
- موسم
- نوجوانوں کو کاروباری مواقع فراہم کیے جارہے ہیں، ترجمان وزیراعلیٰ
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News