Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرلیا

Now Reading:

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا۔

 ذرائع کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزرا شریک ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں 18 ویں ترمیم کے بعد ہائیرایجوکیشن کے معاملات پر گفتگو ہوگی۔

 ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس میں پانی تقسیم کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا جبکہ صوبوں کے مسائل پر بھی اجلاس میں گفتگو ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک چین وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
بھارت میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے شیرخوار بچہ ہلاک
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
نان فائلرز کے لیے مزید سخت اقدامات اور گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر