Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں کورونا کی صورتحال

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں کورونا کی صورتحال
40 more people died of Coronavirus across the country

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 14 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 5  ہزار 426 ہوگئی ہے، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 293 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 71 ہزار 589 ہوگئی ہے، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 293 مریض صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد ایک لاکھ 59 ہزار 194 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں کورونا وائرس سے 7 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، پشاور میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 2552 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پشاور میں کورونا کیسز کی تعداد 61 ہزار 890 ہوگئی ہے، صوبے میں ایک دن میں 11 ہزار11 نئے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

Advertisement

محکمہ صحت کے مطابق لوہر چترال میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران 17 افراد، مردان میں 25 افراد اور نوشہرہ میں 13 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پشاور میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 44 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خوشحالی اور ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
کراچی میں مویشی منڈی کب اور کہاں لگے گی؟ اہم خبر آگئی
اسموگ کے خاتمے کیلئے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا
پاکستان کیلئے امریکہ سے بڑی خوشخبری آگئی
پاکستان میں کتنے فیصد لوگ پسند کی شادی کر پاتے ہیں؟
پاکستان کیساتھ ملکر قابل تجدید توانائی پرکام کررہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر