Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیری آج ایک عظیم رہنما سے محروم ہوگئے، وزیر ریلوے

Now Reading:

کشمیری آج ایک عظیم رہنما سے محروم ہوگئے، وزیر ریلوے

وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ کشمیری آج ایک عظیم رہنما سے محروم ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے تحریک آزادی کے عظیم رہنما سید علی گیلانی کے  انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سید علی گیلانی آزادی کا خواب لیے اس دنیا سے رخصت ہو گئے، تحریک آزادی کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ سید علی گیلانی نے ہمیشہ بھارتی مظالم کے خلاف آواز بلند کی، برصغیر آج عظیم لیڈر سے محروم ہو گیا ہے۔

اعظم خان سواتی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا خواب انشاء اللہ جلد پورا ہوگا، اللہ تعالیٰ گیلانی صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی ''میڈ ان انڈیا'' مہم کو بڑا جھٹکا
کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی کی شدت میں کمی
آئی جی پنجاب نے 8 ایس پیز کے تقرر کے احکامات جاری کر دیے
مودی نے مسلمانوں کو درانداز کہہ کر نفرت اور تشدد کو ہوا دی، منیر اکرم
ملک صرف ٹیکسز پر چل سکتا ہے، مہنگائی کم ہونے سے شرح سود کم ہوگی، وزیرخزانہ
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر