Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ خان کی علی رحمان کے ساتھ تصاویر وائرل

Now Reading:

سارہ خان کی علی رحمان کے ساتھ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی اداکارہ علی رحمان کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ علی رحمان سرمائی رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

Advertisement

انسٹاگرام اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے  بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل سارہ خان کی فلک شبیر کے ساتھ رومانوی تصویر وائرل ہوئی تھی۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کردہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سارہ خان اپنے شوہر فلک شبیر سے گلے لگی ہوئی ہیں۔

تاہم اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک بلیک اینڈ وائٹ تصویر ہے۔

Advertisement

سارہ خان نے پوسٹ کردہ تصویر کی کیپشن میں پیار بھرا یہ پیغام لکھا کہ ’میرا فلک‘ جبکہ انھوں نے ہارٹ کی ایموجی بھی لگئے۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

واضح رہے اداکارہ سارہ خان مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس  آ جاتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر