Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 2113 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 2113 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید 2113

پاکستان میں آج مزید 2113 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1243722 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2113 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 470 ، بلوچستان میں 10 ، خیبرپختونخوا میں 221 ، اسلام آباد میں 184، آزاد کشمیر میں 30 جبکہ پنجاب میں 739 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 456583 ، بلوچستان میں 31956 ، خیبرپختونخوا میں 174135 ، اسلام آباد میں 105471 ، گلگت بلتستان میں 10328 ، پنجاب میں 431092 اور آزاد کشمیر میں 34157 مریض موجود ہیں۔

دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 58 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 27764 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 48030 ہے۔

سندھ میں کورونا وائرس سے 25 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 22 ، اسلام آباد میں کورونا وائرس سے 1 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 10 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 27764 ہے۔

Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ 7407، بلوچستان میں 348، خیبرپختونخوا میں 5547 ، آزاد کشمیر میں 738 ،اسلام آباد میں 923 ، گلگت بلتستان میں 184 ، پنجاب میں 12617 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلیٹ فورس بھی نواز اور شہباز شریف کا لگایا ہوا پودا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اور جاپان کے درمیان دوطرفہ تعاون کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے پر اتفاق
رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں نہ لانے پر آئی ایم ایف کا اظہار تشویش
چینی کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کو وسعت دینے میں گہری دلچسپی کا اظہار
وزیراعظم کی آزاد کشمیر کی ترقی وخوشحالی کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت
محسن نقوی کا نادرا ہیڈکوارٹر کا دورہ؛ عوام کی سہولت کیلئے بڑے فیصلے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر