Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بدقسمتی سےمنی بجٹ پرمنی بجٹ پیش کیا گیا ، شہباز شریف

Now Reading:

بدقسمتی سےمنی بجٹ پرمنی بجٹ پیش کیا گیا ، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی سےمنی بجٹ پرمنی بجٹ پیش کیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بچہ بچہ گواہی دےرہاہے کہ 74 سال کی بدترین حکومت نےجیناچھین لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بجٹ کےدوران اپوزیشن کےسروں پرکتابیں ماری گئیں ، بجٹ سیشن میں حکومتی بنچزسےاپوزیشن کےگریبان پکڑےگئے ، ٹیکس فری بجٹ کاکہناجھوٹ کاپلندہ تھا ، پہلے ہی کہا تھا کہ مزید ٹیکسزلگائےجائیں گے ، حکومت ملک کیلئےبھاری بوجھ بن چکی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کاپیش کردہ بجٹ فراڈپرمبنی تھا ، ملک میں کمرتوڑمہنگائی ہے ، ریاست مدینہ میں بنیادی حقوق سب کوفراہم کیےگئےتھے ، ریاست مدینہ میں کمرتوڑمہنگائی،بھوک وافلاس نہیں تھی ، ریاست مدینہ میں بےروزگاری،ناانصافی نہیں تھی۔

Advertisement

شہباز شریف نے کہا کہ ریاست مدینہ کاذکردن رات سنتےہیں ، ہم نےخواتین کوحقوق اورعزت دی ، ریاست مدینہ میں انصاف کانظام قائم ہواتھا ، ریاست مدینہ میں رات کوکوئی بھوکانہیں سوتاتھا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ کوکنگ آئل کی قیمت میں110روپےاضافہ ہوا ، لاکھوں لوگ بےروزگارہوچکے،غریب سےنوالہ چھیناجاچکا ، لوگ فاقہ کشی پرمجبورہوگئےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر