Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہے، عثمان بزدار

Now Reading:

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہے، عثمان بزدار
عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جامِ شہادت نوش کرنے والے پولیس اہلکار کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے دھماکے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں اور دیگر افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ مٹھی بھر دہشت گرد قوم کے پختہ عزم کو کمزور نہیں کرسکتے، قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہے۔

واضح رہے کہ بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے، اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 13 پولیس اہلکار زخمی ایک شہید ہوا، دھماکے میں 3 سویلین بھی زخمی ہوئے ہیں۔

Advertisement

اے سی کوئٹہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں مجموعی طور ایک شہید 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر