پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
ادکارہ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ ایمن کی اپنے شوہر اداکار منیب بٹ اور بیٹی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ ایمن نے انسٹاگرام پر پوست کی جانے والی تصاویر کی کیپشن میں لکھا تھا فیملی ویکیشن۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گزشتہ دنوں اداکار ایمن خان اور منال خان کا کیریئر کے آغاز میں دیا گیا پہلا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا تھا۔
ایمن خان اور منال خان کی جانب سے اپنے کیریئر کا دیا گیا پہلا انٹرویو اس وقت سوشل میڈیا سائٹس پر خوب وائرل ہوا جس میں دونوں بہنیں کافی مختلف نظر آ رہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انٹرویو کے دوران شو کے میزبان کو بھی ایمن خان اور منال خان کو پہچاننے میں مشکل ہو رہی ہے کہ کون سی بہن بڑی اور کون سی چھوٹی ہے۔
اس دلچسپ انٹرویو کے کمنٹ باکس میں مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا بھی سلسلہ جاری ہے۔
دوسری جانب ایمن خان اور منال خان اداکاری کے ساتھ ماڈلنگ بھی کرتی ہیں جبکہ ان بہنوں کا اپنا کلوتھنگ برانڈ بھی ہے۔
واضح رہے کہ ایمن خان اور منال خان پاکستان شوبز انڈسٹری کے دو بڑے نام ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر میں کئی سپر ہٹ ڈراموں میں کام کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News