Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم جام کمال کی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، عبد الخالق ہزارہ

Now Reading:

ہم جام کمال کی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، عبد الخالق ہزارہ

ایچ ڈی پی چیئرمین و صوبائی وزیر عبد الخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ ہم جام کمال کی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ایچ ڈی پی چیئرمین و صوبائی وزیر عبد الخالق ہزارہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پارٹی کے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں، ناراض اراکین آئے انہیں وقت دیا احترام سے ملاقات کی، ہم نے ناراض اراکین کے سامنے پارٹی موقف رکھا۔

عبد الخالق ہزارہ نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کا ساتھ کسی صورت نہیں دیں گے، ہم جام  کمال خان کی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ایچ ڈی پی چیئرمین و صوبائی وزیر عبد الخالق ہزارہ کا کہنا تھا کہ ہم وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا ساتھ دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر