Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Now Reading:

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان خلیل زاد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے افغانستان کے لیے  نئے نمائندہ خصوصی کا اعلان کیا گیا ہے۔

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ افغانستان کے لیے نئے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ ہونگے، تھا مس ویسٹ امریکا کی سفارتی کوششوں کو آگے بڑھائیں گے جبکہ تھا مس ویسٹ  سابق صدر اوباما کے دور میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کا حصہ بھی رہے ہیں۔

واضح رہے کہ زلمے خلیل زاد نے افغانستان سے امریکی انخلا میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر