Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بھارت ٹاکرا: وقار یونس نے قومی ٹیم کاحوصلہ بڑھا دیا

Now Reading:

پاک بھارت ٹاکرا: وقار یونس نے قومی ٹیم کاحوصلہ بڑھا دیا
وقار یونس

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وقار یونس نے قومی ٹیم کاحوصلہ بڑھا دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا آج دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
اس حوالے سے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں قومی کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا کہ ریلکس ہوکر کھیلیں اور نتیجے کی پرواہ کیے بغیر اپنی بہترین پر فارمنس دیکھائیں۔
وقار یونس نے مزید کہا کہ اللہ ہماری ٹیم کے ساتھ ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا انعقاد
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاک بھارت ٹاکرا کس اسٹیڈیم میں ہو گا ؟
لیجنڈ ایتھلیٹ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی فتح کی پیش گوئی کر دی
نیپال کے سابق کرکٹ کپتان کو ریپ کے الزام سے بری کر دیا گیا
حسن علی کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی کھلانے کی وجہ سامنے آگئی 
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر میں رمیز راجہ برہم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر