پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ نیشنل وومن ہاکی چیمپئین شپ 15 سے 20اکتوبر تک ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی ا سپورٹس پنجاب کا کہنا ہے کہ چیمپئین شپ میں تمام صوبوں اور اداروں کی14 ٹیمیں حصہ لیں گی،عدنان ارشد اولکھ پنجاب کی 2ٹیمیں چیمپئین شپ میں حصہ لیں گی۔
ڈی جی اسپورٹس پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب کی ٹیموں کا ٹرائلز کے بعد کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کا انتخاب ہوچکا ہے۔
ڈی جی اسپورٹس پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب کی ٹیموں کو تربیتی کیمپ میں بھرپور تربیت بھی دی گئی ہے، چیمپئین شپ کے انعقادسے ہاکی کو فروغ ملے گا، ہاکی کا نیا ٹیلنٹ بھی سامنے آئے گا۔
ڈی جی اسپورٹس پنجاب کا مید کہنا تھا کہ چیمپئین شپ کے لئے بہترین انتظامات کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News