Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا افغانستان سے میچ کیلئے قومی ٹیم کو مشورہ

Now Reading:

 سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا افغانستان سے میچ کیلئے قومی ٹیم کو مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے  افغانستان سے میچ کیلئے قومی ٹیم کو مشورہ  دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان جیسے کھیل رہاہے افغانستان سے اسی طرح کھیلنا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے افغانستان کے ساتھ میچ کو آسان نہ لینے کا مشورہ دیا ہے۔

 ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فرنچائز کے لیے بھی کھیل رہے ہیں لہذا افغان کرکٹ ٹیم کو ہلکا نہیں لیاجاسکتا۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے بھارت اور نیوزی لینڈ کو شکست دی جس کے بعد اس کا سامنا افغانستان سے ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ 1 میں پاکستان 4 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابراعظم
آئی سی سی کے اعلی سطحی سیکیورٹی وفد کی سینٹرل پولیس آفس لاہور آمد
کرکٹ آئرلینڈ نے 2025 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی
انگلش کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آئی پی ایل کو خیرباد کہہ دیا
مائیک ٹائسن 57 سال کی عمر میں باکسنگ میں واپسی کے لیے تیار
پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر