Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں کورونا کی صورتحال

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں کورونا کی صورتحال
40 more people died of Coronavirus across the country

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 3 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار 689 ہوگئی ہے، 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 64 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 76 ہزار 950 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 98 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 1 لاکھ 68 ہزار 185 ہوگئی ہے، پشاور میں کورونا وائرس سے 1 فرد جاں بحق ہوا ہے جس کے بعد پشاورمیں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 2720 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پشاور میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد متاثر ہوئے ہیں، پشاور میں کورونا کیسز کی تعداد 64 ہزار 70 ہوگئی ہے، صوبے میں ایک دن میں 7 ہزار 535 نئے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

Advertisement

محکمہ صحت کے مطابق مردان میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران 9 افراد، بنوں میں 4 افراد اور سوات میں 4 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں اب تک کل 31 لاکھ 62 ہزار 14 ٹسٹ کئے گئے ہیں، صوبے میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 3 ہزار 76 ہوگئی ہے، پشاور میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 47 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب، آئین کی خلاف ورزی پر کارروائی کیلئے درخواست پہلے سے زیرسماعت کیس کیساتھ یکجا
پنجاب حکومت کا سموگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 28 اپریل کو ہوں گے
تمام تر وسائل صوبے کی عوام پر خرچ کرینگے، مریم نواز
کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟
افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد بھی دہشتگردی کا خطرہ کم نہیں ہوا، مسعودخان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر