Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سریاب روڑ کوئٹہ دھماکے میں زخمیوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے ، لیاقت شہوانی

Now Reading:

سریاب روڑ کوئٹہ دھماکے میں زخمیوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے ، لیاقت شہوانی

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شہوانی نے کہا ہے کہ سریاب روڑ کوئٹہ دھماکے میں زخمیوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شہوانی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوا ہے ، اللہ تعالیٰ شہید پولس اہلکار کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت عطا فرمائے آمین۔

واضح رہے کہ بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ کے قریب دھماکہ ہوا جس کے باعث میں 13 پولیس اہلکار زخمی ایک شہید ہوا ، دھماکے میں 3 سویلین بھی زخمی ہوئے ہیں۔

 اے سی کوئٹہ کا کہنا تھا کہ دھماکے میں مجموعی طور ایک شہید 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر