Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آریان کی ضمانت میں اہم کردار ادا کرنے والے سامنے آگئے، دیکھیں تصاویر

Now Reading:

آریان کی ضمانت میں اہم کردار ادا کرنے والے سامنے آگئے، دیکھیں تصاویر

بالی وڈ کے کنگ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی گزشتہ روز ضمانت منظور کرلی گئی ہے لیکن اس ضمانت کے پیچھے کن لوگوں نے کیا کردار ادا کیا اس راز سے بھی پردہ اٹھ چکا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کے لئے دن رات کام کرنے والوں کی  محنت رنگ لے آئی ہے جبکہ ان کے چہرے بھی سامنے آگئے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

Advertisement

گزشتہ روز آریان کی ضمانت کے بعد کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جس کے حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ یہ شاہ رخ خان کی لیگل ٹیم ہے جس نے آریان خان کی ضمانت کے لئے 25 دن مسلسل کام کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

ان تصاویر میں اداکار شاہ رخ خان کو اپنی لیگل ٹہم کے ہمراہ ہنستے مسکراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جو کہ آریان کی ضمانت منظور ہونے کے بعد لی گئیں ہیں۔

خیال رہے کہ  شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے 3 ہفتے بعد ضمانت منظور ہوئی ہے جبکہ اس کیس میں آریان خان کے 2 دوستوں ارباز مرچنٹ اور مُنمن دمیچا کی درخواست ضمانت بھی منظور ہو گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر