Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سب سے زیادہ کامیاب انسان وہ ہوتا ہے جس میں انسانیت کا جذبہ ہو، وفاقی وزیر بحری امور

Now Reading:

سب سے زیادہ کامیاب انسان وہ ہوتا ہے جس میں انسانیت کا جذبہ ہو، وفاقی وزیر بحری امور
علی زیدی

علی زیدی

وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ کامیاب انسان وہ ہوتا ہے جس میں انسانیت کا جذبہ ہو۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی نے نجی یونیورسٹی میں کانووکیشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام طلبہ کو اپنی ڈگری مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں بہت یادگار لمحات ہوتے ہیں، میں جب بھی یونیورسٹی یا کالج کے سامنے گزرتا ہوں تو مجھے اپنا زمانہ طالبعلمی یاد آجاتا ہے، زمانہ طالب علمی کو ہمیشہ یاد رکھیں۔

علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ کامیابی کا راز اتحاد، ایمان اور تنظیم میں ہے، تمام طلبہ ان سنہری اصول پر عملدرآمد ہوں اور کامیابی حاصل کریں، وزیر اعظم عمران خان سے سیکھا ہے کہ ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے، سب سے زیادہ کامیاب انسان وہ ہوتا ہے جس میں انسانیت کا جذبہ ہو، نوجوان ہی اس ملک کا سرمایہ ہے۔

وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی نے مزید کہا ہے کہ آج پاکستان و بھارت کا کرکٹ میچ ہے، کرکٹ ٹیم مکمل فارم میں ہے اور امید ہے کہ بھارت کو کروائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بشکیک سے 30 طلباء کو لے کر پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی
ملتان، حلقہ این اے 148 میں ضمنی انتخاب آج ہو گا
حکومت آنی جانی ہے بس ملک ترقی کرے، قمر زمان کائرہ
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر