Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،بائیو ببل کی خلاف ورزی کرنے والے امپائر مائیکل گف ٹورنامنٹ  سے باہر

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،بائیو ببل کی خلاف ورزی کرنے والے امپائر مائیکل گف ٹورنامنٹ  سے باہر

بائیو سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی کرنے والے امپائر مائیکل گف اب  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مزید کوئی میچ سپروائز نہیں کرپائیں گے۔

آئی سی سی نے اس کی تصدیق کردی ہے،ترجمان نے کہاکہ ہم تمام میچ آفیشلز کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے گذشتہ 2 برس سے محفوظ حالات کی فراہمی کو یقینی بنانے پر کاربند ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان میں ای گیمنگ کے سب سے بڑے مقابلے کا انعقاد
ورلڈکپ سے قبل معروف کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
قوم کی دعاؤں سے فائنل تک پہنچے ہیں، کپتان قومی ہاکی ٹیم
ٹی ٹوئنٹی میں اب 170 والا فارمولہ نہیں چلتا، پاکستان کو 200 رنز کرنا ہوں گے، یونس خان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر