Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت موسمیاتی تبدیلیوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، اسد عمر

Now Reading:

حکومت موسمیاتی تبدیلیوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت موسمیاتی تبدیلیوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔

اسد عمر سے امریکہ کے اے ڈی بی کیلئے متبادل ایگزیکٹو ڈائریکٹر جان ہرلے نے ملاقات کی جس میں انفراسٹرکچر، اربن سروس، تعلیم، موسمیاتی تبدیلی کے امور پر بات چیت ہوئی۔

ملاقات میں احساس پروگرام، اے ڈی بی کے صحت سے متعلقہ فنڈڈ منصوبوں پر بھی غور کیا گیا، اسد عمر کا کورونا وباء کے دوران تعاون اور حمایت پر جان ہرلے سے اظہارِ تشکر کیا۔

وفاقی وزیر منصوبہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ اربنائزیشن اور بڑھتی ہوئی آبادی کے پیشِ نظر اربن انفراسٹرکچر پر خصوصی توجہ ہے، حکومت موسمیاتی تبدیلیوں پر بھی خصوصی توجہ دے رہی ہے۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر جان ہرلے نے اصلاحاتی ایجنڈے پر پاکستان سے مکمل تعاون کے عزم کا اعادہ کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے کورونا وباء کی روک تھام میں بھرپور کردار ادا کیا۔

Advertisement

ملاقات میں کورونا وباء کے بعد اقتصادی تعاون کے امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کچے کے ڈاکوؤں سے لڑنے کیلئے سندھ حکومت ہتھیار خریدے گی، شرجیل میمن
مولانا فضل الرحمان جلد ہمارے الائنس کا حصہ بن جائیں گے، بیرسٹر گوہر علی
گندم درآمد اسکینڈل، وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کر لیا
ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان میں بھی آج یوم سوگ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے تاجک وزیر خارجہ کی ملاقات
جہلم پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر