Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تاریخ میں پہلی دفعہ ٹک ٹاکرز کیلیے ایوارڈ شو کا اہتمام  

Now Reading:

تاریخ میں پہلی دفعہ ٹک ٹاکرز کیلیے ایوارڈ شو کا اہتمام  
ٹک ٹاک

ٹک ٹاک

لندن میں کریٹو ٹیم ایونٹس کی جانب سے ٹک ٹاکرز انٹرنیشنل ایوارڈز کا اہتمام کیا گیا۔

دنیا بھر میں شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں کے لیے مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جن میں ان کی کارکردگی کی بنیاد پر مختلف ایوارڈز سے نوازا جاتا ہے ہالی ووڈ سے لیکر بالی ووڈ اور لالی ووڈ میں فلموں، ڈراموں، گانوں، ڈاکیومینٹریز اور یہاں تک یوٹیوبرز ایوارڈز کی تقریب بھی منعقد کی جاتی ہے۔

تاریخ میں پہلی بار شارٹ ویڈیو فارمیٹ یعنی ٹک ٹاک کے لیے بھی تقریب منعقد کی گئی جہاں اچھا مواد بنانے والے ٹک ٹاکرز کو مختلف ایوارڈز سے نوازا گیا۔

ٹک ٹاکرز کیلئے ایواڈز تقریب ایسٹ لندن رانفرڈ سٹی پاولین میں رکھی گئی، کریٹو ٹیم ایونٹس اوورگنائزر عاصم یوسف اور سمرین چوہدری کی جانب سے انتظام کیا گیا۔ اس موقع پر برطانیہ بھر سے ٹک ٹاکرز کی بڑی تعداد کے ایواڈز میں شرکت کی۔

ٹک ٹاکرز ایواڈز شو میں پاکستان کے نامور اداکار احمد بٹ نے میزبانی کے فرائض سرانجام دیئے اور اس کے علاوہ معروف پاکستانی سیاسی، سماجی شخصیت وگلوکار ابرار الحق نے بھی ایواڈز تقریب میں شرکت کی جب کہ ابرالحق کی جانب سے سہارا ٹرسٹ کیلئے چیرٹی کرتے پیسہ بھی جمع کیا گیا۔

Advertisement

کمیونٹی کی معروف شخصیات کی جانب سے ٹک ٹاک ایواڈز میں شرکت کی گئی جس میں امین چشتی، آئی بی پی سی چئیرمین رضوان سلہریا، یوکے پی سی سی آئی صدر سردار شفقت، مئیر لیوشم توصیف انور، صدر پی پی پی برطانیہ محسن باری، سینئر نائب صدر ساجدہ نواب، پی ٹی آئی سینئر رہنما صاحبزادہ جہانگیر، حاجی صدیق، مئیر سٹن محمد صادق، آصف بٹ، سید جمیل شاہ، رانا دین محمد سمیت دیگر شریک ہوئے۔

عاصم یوسف اور سمرین چوہدری کہتے ایونٹ کمیونٹی کو انٹرٹینمنٹ کے ساتھ نوجوانوں کو موقع دینا تھا۔ شرکا کی جانب سے کامیابی ایواڈز کروانے پر خوب داد دیتے کاوش کو سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر