Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد 24 ہزار700 کیوسک ہے

Now Reading:

تربیلا میں پانی کی آمد 24 ہزار700 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 24 ہزار700 کیوسک اوراخراج 60 ہزارکیوسک ہے۔

تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 93 ہزارکیوسک اوراخراج 35 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 63 ہزار100 کیوسک اور اخراج 60 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 7 ہزار900 کیوسک اوراخراج 03 ہزارکیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پردریائے کابل میں پانی کی آمد 4 ہزار500 کیوسک اور اخراج 4 ہزار500 کیوسک ہے.

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 30 لاکھ 85000 ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں پانی کا ذخیرہ 28 لاکھ 36000 ایکڑفٹ اور چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 68 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

واضح رہے کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 59 لاکھ 89000 ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ملتان، این اے 148میں ضمنی الیکشن، پولنگ کا عمل ختم ، ووٹوں کی گنتی جاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر