Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

غنا علی نے خود کے بارے میں پھیلنے والی جھوٹی خبروں کی تردید کر دی

Now Reading:

غنا علی نے خود کے بارے میں پھیلنے والی جھوٹی خبروں کی تردید کر دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ غنا علی نے خود کے بارے میں پھیلنے والی جھوٹی خبروں کی تردید کر دی ہے۔

اداکارہ غنا علی نے اپنے ہاں جڑواں بچے ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔

گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں زیرِ گردش تھیں کہ غنا علی کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

غنا علی کی اپنے ہاں جڑواں بچے ہونے کی تردید

غنا علی نے اپنے حوالے سے زیرِ گردش خبروں کی تردید کرنے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام ایک خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔

اُنہوں نے کہا کہ میرے ہاں کوئی جڑواں بچے نہیں ہوئے ہیں لہٰذا میرے متعلق یوٹیوب پر پھیلنے والی غلط معلومات پر یقین کرنے سے گریز کریں۔

غنا علی نے مزید کہا کہ مجھے اپنی دُعاؤں میں لازمی یاد رکھیں۔

واضح رہے کہ غنا علی رواں سال ہی کراچی کے رہائشی عُمیر گلزار کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئیں جو پہلے سے شادی شدہ تھے۔

یاد رہے کہ غنا علی کے ہاں بہت جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جس کی اطلاع اُنہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر