Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاکہ بنانے پر محمد رضوان نے بچے کے لئے کیا  پیغام دیا؟

Now Reading:

خاکہ بنانے پر محمد رضوان نے بچے کے لئے کیا  پیغام دیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹسمین محمد رضوان نے نو عمر بچے کی جانب سے بنائی گئی پینٹنگ پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر محمد رضوان نے بچے کے لیے تعریفی کلمات تحریر کرتے ہوئے لکھا کہ فرحان علی آپ نے شاندار کام کیا ہے، آپ کی محبت اور سپورٹ کا بہت شکریہ۔

محمد رضوان نے یہ بھی لکھا کہ فرحان علی آپ گلگت بلتستان کا فخر ہیں۔

محمد رضوان نے تحریر کیا کہ میرا مکمل یقین ہے کہ بچے ہمارے اثاثہ ہیں، بچے پاکستان کو مضبوط بنائیں گے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں بچے سے کہا کہ جس کام سے آپ کو محبت ہے اس کو جاری رکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر