Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں جاری

Now Reading:

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں جاری

صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تگڑے امیدواروں کی نامزدگیوں کے دعوے کیے گئے ہیں۔

حکمران جماعت تحریک انصاف نے سولو فلائٹ کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

اس حوالے سے صوبائی وزیر و رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے میئر اور تحصیل ناظمین کی سیٹوں پر امیدوار نامزد کر دیئے ہیں۔

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ نیبر ہڈ اور ویلج کونسلوں پر امیدواروں کی نامزدگیوں کا ٹاسک مقامی قیادت کو سونپا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ کوشش کی ہے کہ عوام میں مقبول اچھے امیدوار نامزد کریں، کسی دوسری پارٹی سے اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ ناممکن تھی۔

صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ نچلی سطح پر جماعتی بنیادوں پر انتخابات کے لیے قانون میں ترمیم کی ضرورت ہے، تحریک انصاف کارکردگی کی بنیاد پر عوام سے ووٹ مانگنے جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
رواں سال گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے بجائے کمی کر دی گئی
حج ادائیگی کیلئے جانیوالے عازمین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے 28 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے
عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر