Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

Now Reading:

آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

آل پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔

سیکرٹری اطلاعات آل پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن نعمان علی بٹ کا کہنا ہے کہ 25 نومبر کو ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رہیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان، آزاد جموں کشمیر اور چترال میں بھی پیٹرول پمپس بند رہیں گے، حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے۔

انہوں نے کہا کہ جب تک ڈیلر مارجن 6 فیصد نہیں کیا جاتا حکومت سے مزاکرات نہیں ہوں گے، حکومت نے مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی۔

سیکرٹری اطلاعات آل پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن نعمان علی بٹ کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کی یقین دہانی کے بعد 5 نومبر کی ہڑتال کی کال واپس کی تھی، حکومت نے یقین دہانی پر کوئی عمل در آمد نہیں کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تشویشناک خبر
پاکستان میں ہونڈا سٹی کی نئی قیمت سامنے آگئی
تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر
مشہور کار ساز کمپنی ہونڈا نے اپنی گاڑیوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا
گاڑی مالکان کیلئے پریشان کن خبر؛ حکومت نے اچانک بڑا فیصلہ کرلیا
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر