Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی اونچی اڑان: گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ

Now Reading:

ڈالر کی اونچی اڑان: گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ
ڈالر

ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خریداروں کی جانب سے بک کرائی گاڑیوں کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں ہیں جبکہ گاڑیوں کی قیمت میں ڈھائی سے 3 لاکھ 80 ہزار روپے تک اضافہ کردیا گیا۔

 ڈالر کی قدر میں اضافے سے گاڑیوں کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا 3 ماہ قبل بک کرائی گئی گاڑی کے مالکان کی جانب سے مکمل رقم کی ادائیگی کے باوجود کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کی قدر اور پیداواری لاگت میں اضافے کو بہانہ بنا کر قیمتیں بڑھا دی گئیں ہیں۔

آٹو ایکسپرٹ مشہود علی خان کے مطابق کیا موٹرز کی جانب سے پکانٹو گاڑی جو 17 لاکھ 81 ہزار روپے کی تھی اس کی قیمت میں 2 لاکھ 69 ہزار روپے کا اضافہ کردیا جس کے بعد قیمت 20 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی۔

اسی طرح اسپورٹیج الفا ماڈل 42 لاکھ 94 ہزار روپے تھی تاہم قیمت میں 3 لاکھ 56 ہزار روپے اضافے کے بعد 46 لاکھ 50 ہزار روپے کردی گئی، اسی طرح اسپورٹیج ائف ڈبلیو ڈی کی قیمت میں بھی 3 لاکھ 68 ہزار روہے کا اضافے کے بعد قیمت 51 لاکھ ہزار روپے ہوگئی ہے۔

Advertisement

اسپورٹیج اے ڈبلیو ڈی کی قیمت 3 لاکھ 80 ہزار روپے اضافے کے بعد 56 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی ہے،  اس دوران جن خریداروں نے گاڑیاں بک کروا کر رقم کی ادائیگی کردی ان کے لئے مشکلات کا باعٹ بن رہا ہے۔

عوام کا مطالبہ ہے کہ کمپنیوں کی اجارہ داری کو ختم کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تاجر برادری کیلئے بڑی خبر آگئی
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر