Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سری لنکن مینجر کو بچانے کی کوشش کرنے والےشہری کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان

Now Reading:

سری لنکن مینجر کو بچانے کی کوشش کرنے والےشہری کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان
وزیراعظم

وزیراعظم نے سری لنکن مینجر پرینتھا کو بچانے کی کوشش کرنے والےشہری کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے ایک پیغا م میں وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن مینجر پرینتھا کو بچانے کے لیے قاتلوں کے سامنے کھڑے ہونے پر ملک عدنان کو تمغہ شجاعت عطا کرنے کا اعلان کردیا ۔

Advertisement

 وزیراعظم عمران خان  کا مزید کہنا تھا کہ ملک عدنان کی بہادری اور شجاعت کو سلام پیش کرتے ہیں، ملک عدنان نے مشتعل ہجوم سے سری لنکن مینجر کو بچانے کیلئے اپنی زندگی خطرے میں ڈالی۔

یاد رہے کہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ایک انتہائی افسوس ناک واقع پیش آیا تھا جہاں توہین مذہب اور گستا خی پر نجی فیکٹری راجکو انڈسٹری کے جنرل مینیجر کو مشتعل ہجوم نے تشدد کر کے قتل  کر دیا جس کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی تھی۔

مظاہرین نے تشدد کرتے وقت لبیک لبیک کے نعرے لگائے جبکہ مشتعل افراد نے فیکٹری کا بھی گراؤ کرلیا اور وزیر آباد روڈ ٹریفک کے لئے بند کردیا تھا۔

 سیالکوٹ پولیس کا واقعے کے حوالے سے کہنا تھا کہ ہلاک ہونے والے شہری کی شناخت پریا نتھا کمارا کے نام سے ہوئی ہے۔ یہ سیالکوٹ کے وزیر آباد روڈ پر واقع ایک نجی فیکڑی میں بحثیت ایکسپورٹ مینیجر کے خدمات انجام دے رہے تھے۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے پاس ایک انتہائی بری طرح جلی ہوئی لاش لائی گئی ہے جو پوری طرح راکھ بن چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر