Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلہن کی دلہا کو بٹھاکر شادی ہال میں موٹرسائیکل پر انٹری وائرل

Now Reading:

دلہن کی دلہا کو بٹھاکر شادی ہال میں موٹرسائیکل پر انٹری وائرل
وائرل

وائرل

بھارت میں دلہن نے اپنے شوہر کو پیچھے بٹھاکر دبنگ انداز میں موٹرسائیکل پر انٹری دے کر سب کی توجہ حاصل کرلی۔

پاکستان اور بھارت میں سردیاں آتے ہی شادیوں کا سیزن شروع ہوجاتا ہے اور ایسے میں ہر شخص اپنی شادی کو منفرد بنانے کی بھرپور کوشش کرتا ہے جس کے لیے وہ لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے نت نئے انداز سوچتا ہے کہ کس طرح باراتیوں کا دل جیتا جائے اور پھر ایسے ہی ویڈیوز وائرل ہوجاتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر شادی کی تقریبات سے متعلق ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں  اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں زیادہ تر ویڈیوز کا تعلق بھارت سے ہوتا ہے جہاں دلہا یا دلہن کی منفرد انداز میں ہال میں انٹری دکھائی گئی ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  دلہا دلہن کو کرین سے انٹری دینا مہنگا پڑگیا، ویڈیو وائرل 

Advertisement

سوشل میڈیا پر ایک دلہن کی شادی ہال میں انٹری دینے کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جس میں وہ دلہے کو اسکوٹر پر پیچھے بٹھاکر ہال میں انٹری دیتی ہیں جس پر وہاں موجود ان کے دوست اور رشتہ دار بھرپور تالیوں سے ان کا استقبال کرتے ہیں۔

وائرل ہونی والی تصاویر بھارتی ریاست اترپردیش کے گاؤں فیروزآباد کی ہے جہاں دلہن کاجل نئی دلی سے اسکوٹر پر اپنے دلہا راہل کے ساتھ آتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آگ لگنے کے باوجود عوام ’شادی کا کھانا‘ کھانے میں مصروف

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر