Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوٹ کیس میں بند چھپکلی فلوریڈا سے برطانیہ جاپہنچی

Now Reading:

سوٹ کیس میں بند چھپکلی فلوریڈا سے برطانیہ جاپہنچی

ایک دلچسپ واقعے میں سبز اینول قسم کی چھپکلی نے سوٹ کیس میں بیٹھ کر مزے سے 4500 طویل سفر طے کرلیا ہے۔ اس طرح وہ فلوریڈا سے اڑی اور اس نے برطانیہ کی زمین پر قدم رکھا۔

برطانیہ میں جانوروں کے تحفظ اور انہیں بچانے والے افراد نے اس چھپکلی کو برآمد کرلیا ہے اور اس وقت بھی وہ زندہ تھی۔

چون سالہ خاتون راشیل بونڈ فلوریڈا، امریکہ سے برطانیہ کےعلاقے وٹلی بے کے علاقے میں پہنچی۔ جب وہ سامان کھول کر نیچے پہنچی تو ان کی والدہ نے چیخ کر کہا ہے کہ اس کی خوابگاہ میں ایک چھپکلی ہے جو بھاگ کر تکئے کے نیچے گھس گئی تھی۔

یہ چھپکلی فلوریڈا میں عام پائی جاتی ہے اور برطانیہ میں نہیں پائی جاتی۔ اس کے بعد برطانیہ میں جانوروں کی بقا اور تحفظ کےادارے آرایس پی سی اے سے رابطہ کیا۔ ان کا عملہ فوری گھر پہنچا اور خوشی کا اظہار کیا کہ شدید سردی اور طویل سفر کے باوجود وہ زندہ رہی اور ہزاروں میل دور اب برطانیہ پہنچ چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر