Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 35 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز کی کمی

Now Reading:

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 35 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز کی کمی
ڈالر

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 35 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوگئی.

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی واقع ہوئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 35 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوگئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 24 دسمبر کو زرِ مبادلہ کے مجموعی ذخائرکی مالیت24 ارب27 کروڑ36لاکھ ڈالرز کی سطح پرآگئی۔

ایک ہفتہ میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں29کروڑ80 لاکھ ڈالرزکی کمی واقع ہوئی۔

Advertisement

زرِمبادلہ کے سرکاری ذخائر 17 ارب85کروڑ 53 لاکھ ڈالرز کی سطح پرآگئے۔

اس کے علاوہ کمرشل بینکوں کے ذخائر6 کروڑ ڈالرز کی کمی سے 6ارب41 کروڑ 83 لاکھ ڈالرز پرآگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ؛ ایف بی آر نے بڑا اقدام اٹھالیا
نئے بجٹ میں تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے جارہا ہے؟ سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر
موبائل فونز، گاڑیوں اور بعض غذائی اشیاء کی درآمد میں اضافہ
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر