وزیراعظم پاکستان نے ایف بی آر کی ٹیم کو ان کی شاندار کارکردگی پرمبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ
ماہِ نومبر کے دوران وصولیوں میں پچھلے سال سے 35 فیصد جبکہ 5 ماہ کے دوران 37 فیصد اضافہ حاصل کرنے پر میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ماہِ نومبر کے دوران وصولیوں میں پچھلے سال سے 35% جبکہ 5 ماہ کے دوران 37% اضافہ حاصل کرنے پر میں ایف بی آر کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ pic.twitter.com/6qwdDO2tw7
Advertisement— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 1, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News