Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وسیم اکرم کی بیوی کو ڈانس سکھانے کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

وسیم اکرم کی بیوی کو ڈانس سکھانے کی ویڈیو وائرل
وسیم اکرم

وسیم اکرم

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اپنی اہلیہ کو ایک تقریب کے دوران ڈانس سکھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں اور وہ اپنی ویڈیوز میں سماجی پیغام کا پرچار کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن کبھی بار ان ویڈیوز میں میاں بیوی ملکر صارفین کو محظوظ بھی کرتے رہتے ہیں۔

لیجنڈری کرکٹر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی اہلیہ شنیرا اکرم کے ساتھ ایک تقریب میں موجود ہیں ، ویڈیو میں ایک میوزک پر وسیم اکرم اپنی اہلیہ کو ڈانس اسٹیپ سکھارہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Wasim Akram (@wasimakramliveofficial)

Advertisement

ویڈیو کے کیپشن میں وسیم اکرم نے لکھا ’’ گزشتہ رات کراچی کی ایک تقریب میں شنیرا اکرم کو ڈھولکی کے کچھ مووز سکھاتے ہوئے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ بطور آسٹریلین شنیرا نے زیادہ برا بھی نہیں کیا۔

دوسری جانب ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا ’’ معذرت کے ساتھ، ہم نہ صرف ڈانس فلور بلکہ کرکٹ کے میدان میں بھی تباہی مچاتے ہیں‘‘۔

شنیرا اکرم نے بھی صارف کو جواب دیتے ہوئے کہا ’’ ہاں، بالکل ہم ایسا کرتے ہیں‘‘۔

Advertisement

چند روز قبل وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ شنیرا اکرم کے ساتھ تصویر ٹوئٹر پر اپ لوڈ کی اور کیپشن میں لکھا ’’ دیکھو مجھے آج صبح سی وی یو سے کیا ملا؟ کیا مجھے اسے رکھ لینا چاہیے‘‘۔ جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیے
بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر