Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ کا سال 2022 کے آغاز پر پہلا زبردست فیچر متعارف

Now Reading:

واٹس ایپ کا سال 2022 کے آغاز پر پہلا زبردست فیچر متعارف
واٹس ایپ کا اینڈروئیڈ کے لیے ایک اور منفرد فیچر

پیغام رسانی کی مقبول ایپلیکیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کی سہولت کے لئے نت نئی تبدیلیاں کرتا رہتا ہے اور اس نے اب سال نو کے آغاز پر ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے۔

اس نئے فیچر کے ذریعے پیغام بھیجنے والے کی پروفائل کو دیکھا جاسکتا ہے اور یہ ابھی آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم کے لئے ہے ۔

واٹس ایپ انتظامیہ کے مطابق یہ فیچر سسٹم کی اطلاعات کے بارے میں ہے جس میں اب پروفائل فوٹوز بھی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ کچھ آئی او ایس  بیٹا ٹیسٹرز نے اس کو خوب سراہا اور اس نئے فیچر کو اچھا تصور کیا جارہا ہے، اب صارفین کو واٹس ایپ پر گروپس یا کوئی ایک شخص پیغام بھیجے گا تو اس میں پروفائل فوٹو بھی نظر آئے گی۔

 تاحال یہ نیا فیچر آئی او ایس 15 پر کچھ بیٹا ٹیسٹرز کے لئے جاری کیا گیا ہے کیونکہ یہ iOS 15 APIs کا استعمال کرتا ہے، اگر یہ آپ کے واٹس ایپ اکاؤنٹ کے لئے دستیاب نہیں تو فکر مند نہ ہوں کیونکہ واٹس ایپ انتظامیہ اس فیچر پر مزید کام کررہا ہے اور آنے والے وقت میں ایسے متعدد اکاؤنٹس ایکٹیویٹ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر