Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی اداروں میں کورونا دوبارہ سر اٹھانے لگا

Now Reading:

تعلیمی اداروں میں کورونا دوبارہ سر اٹھانے لگا
اسکول

راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں کورونا دوبارہ سراٹھانے لگا۔

متعدد کیس سامنے آنے پر راولپنڈی کے دو اسکولوں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول خیابان سرسید اور گورنمنٹ ہائی اسکول ڈھیری حسن آباد کو انتظامیہ کی جانب سے سیل کر دیا گیا۔

انتظامیہ کے مطابق دونوں اسکولوں میں 2 کیس مثبت رپورٹ ہوئے۔

کورونا کے باعث نئی پابندیاں؛ 12 سال سے کم عمر بچے صرف 3 دن اسکول جائینگے

این سی او سی کا کہنا ہےکہ 12 سال سے کم عمر اسٹوڈنٹس صرف 3 دن اسکول آئینگے۔

Advertisement

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکا اہم اجلاس ہوا،جس میں کورونا سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

این سی او سی کے اجلاس میں نئی پابندیوں کا فیصلہ صوبوں کی مشاورت سے کیا گیا ہے، پابندیوں کا اطلاق 20 سے 31 جنوری تک ہوگا۔

این سی او سی کے مطابق  10 فیصد سے زائد شرح والے تمام شہروں میں ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد ہوگی، ان ڈور اجتماعات میں 300 افراد کہ گنجائش کی اجازت ہو گی، 300 افراد آؤٹ ڈور اجتماعات کر سکیں گے۔

 این سی او سی کے اعلامیے کے مطابق مطابق 10 فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں انڈور شادی تقریبات اور ڈائن ان پر بھی پابندی عائد ہوگی۔

اعلامیے کے مطابق 10 فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں تعلیمی سرگرمیاں بھی محدود ہونگی، 12 سال سے کم عمر اسٹوڈنٹس صرف 3 دن آئینگے اور 50 فیصد حاضری ہوگی۔

Advertisement

اس کے علاوہ 12 سال سے زائد عمر کے اسٹوڈنٹس کی مکمل حاضری  اور ان کی ویکسی نیشن بھی لازمی قرار دے دی گئی۔

واضح رہےکہ این سی او سی ان نئی پابندیوں کے فیصلوں پر نظر ثانی 27 جنوری کو کرے گی۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
رواں سال گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے بجائے کمی کر دی گئی
حج ادائیگی کیلئے جانیوالے عازمین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے 28 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے
عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر