Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نور عالم کو پارٹی قیادت کے خلاف بیان بازی پر شوکاز جاری

Now Reading:

نور عالم کو پارٹی قیادت کے خلاف بیان بازی پر شوکاز جاری
نور عالم

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق نور عالم کو پارٹی قیادت کے خلاف بیان بازی پر شوکاز جاری کیا گیا۔

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر پرویز خٹک نے نور عالم خان سے 24 جنوری تک جواب طلب کرلیا۔

جواب نہ دینے کی صورت میں نور عالم خان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہےکہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام  اور اسمبلی فلور پرپارٹی کی سینئر قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

Advertisement

نور عالم خان نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بھی حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی
پاکستان اور ایران کا غزہ پر یکساں موقف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
‘مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا’
معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ہوگا، وزیراعظم کا کابینہ اجلاس سے خطاب
وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف ایکشن
وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر