Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا غیر معمولی اجلاس 9 جنوری کو ہوگا

Now Reading:

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا غیر معمولی اجلاس 9 جنوری کو ہوگا

اجلاس کی صدارت اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمد سلیم کریں گے۔

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ اجلاس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور یہ اجلاس آئین اور قانون کے مطابق بلایا گیا ہے۔

 اجلاس میں اسلام آباد کے تمام رجسٹرڈ کلبوں کے عہدیداروں کو شرکت کی دعوت دی گئی  ہے۔

 انہوں نے کہا کہ اجلاس میں گذشتہ اجلاس کی کارروائی کی توسیع کرنے کے ساتھ، ساتھ نئے سال کی سرگرمیوں کے حوالے سے شیڈول کی منظوری دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا انعقاد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر