Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکمران کھاد بحران پیدا کر کے ملک کی فوڈ سیکیورٹی کو داؤ پر لگا رہے ہیں، حسن مرتضی

Now Reading:

حکمران کھاد بحران پیدا کر کے ملک کی فوڈ سیکیورٹی کو داؤ پر لگا رہے ہیں، حسن مرتضی

پارلیمانی لیڈر پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ حکمران کھاد بحران پیدا کر کے ملک کی فوڈ سیکورٹی کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔

حسن مرتضی نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی کا ساہیوال ڈویژن میں ٹرالی مارچ 21 جنوری کو ہو گا جبکہ پنجاب سمیت ملک بھر کے ڈویژنل مقامات پر ٹرالی مارچ 24 جنوری کو ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کسانوں کو حکومتی موشگافیوں کا شکار نہیں ہونے دے گی، حکمران کھاد بحران پیدا کر کے ملک کی فوڈ سیکیورٹی کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔

پارلیمانی لیڈر پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب سید حسن مرتضی کا مزید کہنا تھا کہ یہ حکومت رہی تو ہمیں گندم ،چینی کی طرح نمک مرچ بھی درآمد کرنے پڑیں گے، نالائقوں کے ٹولے کا ہر دن ملک و قوم پر عذاب بن کر گزر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر