Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بائرن میونخ کے ڈیفینڈر الفانسو ڈیویز کو دل کا عارضہ لاحق

Now Reading:

بائرن میونخ کے ڈیفینڈر الفانسو ڈیویز کو دل کا عارضہ لاحق

بائرن میونخ فٹ بال کلب کے ڈیفینڈر الفانسو ڈیویزکو دل کی خرابی کی علامات ظاہر ہونے پر ٹریننگ سیشن سے روک دیا گیا ہے۔

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ الفانسو ڈیویز کو پریکٹس سیشن پر چند دن ہی ہوئے ہیں ، انہیں 17 دسمبر کو کورونا کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔

بائرن میونخ کے باس جولیان نے کہا کہ الفانسو کی یہ بیماری ٹریننگ سیشن کے دوران ظاہر ہوئی جب انہوں نے اپنی طبیعت میں بدلاؤ سے آگاہ کیا۔

جولیان نے کہا کہ الفانسو کو کلب کے طبی ماہرین کی ٹیم چیک کیا تو معلوم ہوا کہ انہیں دل کی تکلیف ہے۔ جس کے بعد ان کو ٹریننگ سیشن سے روک دیا گیا ہے۔

Advertisement

طبی ماہرین کے مطابق الفانسو کے دل کے مسلز خراب ہو رہے ہیں ، یہ مسلز دل کو خون پمپ کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

ڈیفینڈر الفانسو ڈیویز نے بائرن میونخ کے لئے 2018 سے ابھی تک 107 میچز میں حصہ لیا ہے ، بائرن میونخ نے ڈیفینڈر کی مدد سے 3 بنڈیس لیگا ٹائٹلز اور 2020 میں چمپئینز لیگ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے الفانسو کی بیماری زیادہ خطرناک نہیں ہے بعض کیسز میں کافی ٹائم لگ جاتا ہے ، لیکن امید ہے کہ الفانسو دل کے مسلز کو بہتر بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابراعظم
آئی سی سی کے اعلی سطحی سیکیورٹی وفد کی سینٹرل پولیس آفس لاہور آمد
کرکٹ آئرلینڈ نے 2025 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی
انگلش کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آئی پی ایل کو خیرباد کہہ دیا
مائیک ٹائسن 57 سال کی عمر میں باکسنگ میں واپسی کے لیے تیار
پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر