Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلیے نئی ہدایات جاری کردیں

Now Reading:

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلیے نئی ہدایات جاری کردیں
حج وعمرہ

حج وعمرہ

سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے عمرہ ویزے پر مملکت میں داخل ہونے والوں کے لیے نئی ہدایات جاری کی ہیں۔

سعودی عرب کے وزارت حج وعمرہ کی جانب سے کورونا وائرس کی نئی اقسام سامنے آنے کے بعد عمرہ ویزے کے لیے سعودی عرب میں داخل ہونے والوں کے لیے نئی ہدایت جاری کی ہیں۔

سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا کے نئے وریرینٹ کے انسداد کے لیے عمرہ پر آنے والوں کے لیے نئی شرط عائد کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ عمرہ زائرین کس طرح گھر بیٹھے مکہ اور مدینہ میں رہنے کا انتظام کرسکتے ہیں ؟

نئے ضابطہ کے تحت عمرہ ویزے پر سعودی عرب آنے والوں کے لیے ضروری قرار دیا گیا ہے کہ وہ اپنے سفر سے 48 گھنٹے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کروائیں۔

Advertisement

وزارت حج وعمرہ نے کہا کہ سعودی عرب میں داخل ہونے کے لیے اس شرط پر عمل کرنا لازمی ہے جب کہ کورونا ویکسین کی تمام خوراکیں مکمل کرنے والوں پر بھی یہ شرط لاگو ہوگی۔

سعودی وزارت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مملکت میں داخل ہونے کے لیے یہ شرف 9 فروری کی رات ایک بجے سے شروع ہوجائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان، شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر
بھارت میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے شیرخوار بچہ ہلاک
سلوواکیا کے وزیر اعظم کو گولی مار دی گئی
مکہ مکرمہ حج سیزن کے لیے تیار، لاکھوں عازمین حج کا استقبال شروع
امریکہ کا اسرائیل کے لیے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کا نیا پیکج
آئر لینڈ میں سگریٹ نوشی کی مقررہ عمر میں اضافہ کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر