Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن ملک میں افرا تفری پھیلانا چاہتی ہے، شفقت محمود

Now Reading:

اپوزیشن ملک میں افرا تفری پھیلانا چاہتی ہے، شفقت محمود

شفقت محمود نے کہا ہے کہ اپوزیشن ملک میں افرا تفری پھیلانا چاہتی ہے۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے صوبائی وزراء اور پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں پارٹی تنظیم اور بلدیاتی انتخابات سے متعلق  مشاورت کی گئی۔

شفقت محمود نے کہا کہ پنجاب میں پارٹی تنظیموں کو مضبوط اور فعال بنایا جائے گا، پنجاب پی ٹی آئی کا قلعہ ثابث ہوگا، پی ٹی آئی کی حکومت جلد مہنگائی پر قابو پا لے گی۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے پاس عوام کے مسائل حل کرنے کا کوئی ایجنڈا نہیں، اپوزیشن ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی منظوری دے دی
پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، ذرائع
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر