Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت میں ایل پی جی ایئر مکس پلانٹ 6 ماہ میں آپریشنل ہو جائے گا، حماد اظہر

Now Reading:

گلگت میں ایل پی جی ایئر مکس پلانٹ 6 ماہ میں آپریشنل ہو جائے گا، حماد اظہر
Hammad Azhar encouraging the economic situation of Pakistan

حماد اظہر نے کہا ہے کہ گلگت میں ایل پی جی ایئر مکس پلانٹ 6 ماہ میں آپریشنل ہو جائے گا۔

 وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جناب خالد خورشید نے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر سے ملاقات کی جس میں گلگت بلتستان کے لیے ایل پی جی سپلائی بڑھانے پر اتفاق ہوا۔

حماد اظہر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت کو کم کرنے میں مدد ملے گی ، پی پی ایل کمیونٹی سماجی ذمہ داری سی ایس آر منصوبوں کے تحت گلگت بلتستان میں کم آ مدنی والے گھروں کی سولرائزیشن شروع کرے۔

انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کا قومی گرڈ کے ساتھ رابطہ یقینی بنانے کے لیے بجلی کی ترسیل کے نظام میں  سرمایہ کاری کریں گے۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے سفارشات پرمثبت جواب دینے پر وزیر توانائی کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی کے لیے حماد اظہر کی دلچسپی قابل ستائش ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر توانائی حماد اظہر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا تھا کہ تمام بجلی کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ شمسی توانائی پر چلنے والے ٹیوب ویلز پر نیٹ میٹرنگ نصب کرنے میں کسان بھائیوں کو آگاہی دیں اور تمام رکاوٹیں فوری تور پر دور کریں۔

انہوں نے کہا تھا کہ اس سہولت سے ٹیوب ویل کے بجلی کے بل میں نمایاں کمی آئے گی۔

یاد رہے کہ کے ڈبلیو 25 تک کی نیٹ میٹرنگ کے لئے کسی لائسنس یا این او سی کی ضرورت نہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورت حال، بڑا استعفیٰ آگیا
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو زندہ جلادیا
عظمیٰ بخاری نے مریم نواز کو برانڈ قرار دے دیا
آٹے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری
آزاد کشمیر کی صورتحال پرتشویش ہے، وزیراعظم
لوڈشیڈنگ کے ایشو پر چیف ایگزیکٹیو سے مل کر بجلی کا مسئلہ حل کریں گے، گورنر خیبر پختونخواہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر