Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارے اتحادیوں اور ہمارا نظریہ ایک ہے، شفقت محمود

Now Reading:

ہمارے اتحادیوں اور ہمارا نظریہ ایک ہے، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ہمارے اتحادیوں اور ہمارا نظریہ ایک ہے۔

شفقت محمود نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب مل کر شور ڈال رہے ہیں، تین سالوں میں کچھ ہوا نہیں اب کیا کریں گے، تحریک عدم اعتماد لانا چاہتے ہیں تو لائیں یہ انکا آئینی حق ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے اتحادی ہمارے ساتھ تھے اور ہیں، ہمارے اتحادیوں کا اور ہمارا نظریہ ایک ہے، جمہوریت میں ہمیشہ ایسا ہوتا ہے کہ کسی چیز پر آگے بڑھتے ہیں تو اس پر گفت و شنید ہوتی ہے۔

شفقت محمود نے کہا کہ وزیر اعظم کا روس کا دورہ بہت اہم تھا، جو ایک گھنٹے کی ملاقات ہونی تھی وہ تین گھنٹے کی ہوئی، وزیر اعظم انتیس سال بعد روس کے دورہ پر گئے۔

وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ ہم ایسی فارن پالیسی لا رہے ہیں جس میں سب ریلیونٹ طاقتوں سے تعلق رہے، جب الیکشن ہوتے ہیں تو کہیں ہار ہوتی ہے اور جیت ہوتی ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کا منڈی بہاولدین میں جلسہ ہوا آپ نے دیکھا عوام کا جم غفیر تھا، میں آپ کے سامنے کھڑا ہوں کہیں سے گھبرایا ہوا لگ رہا ہوں؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی منظوری دے دی
پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، ذرائع
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر