Advertisement
Advertisement
Advertisement

باب وولمر کی برسی کے موقع پر محمد یوسف نے یادیں تازہ کردیں

Now Reading:

باب وولمر کی برسی کے موقع پر محمد یوسف نے یادیں تازہ کردیں

18 مارچ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ باب وولمر کی برسی ہے۔

تفصیلات کے مطابق باب وولمر کی برسی کے موقع پر لیجنڈری بلے باز محمد یوسف نے سابق کوچ کے بارے میں اپنی یادیں تازہ کیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ٹویٹر ہینڈل سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں، یوسف نے وولمر کو بہترین کوچ قرار دیا جس کے تحت انہوں نے کام کیا۔

یوسف نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ نمبر ون  کوچ تھے، وہ ایک بہترین شخص تھے اور ٹیم میں ہر ایک کے لیے ایک عظیم حوصلہ افزائی کرتے تھے،میں ذاتی طور پر ان کے بہت قریب تھا، کیونکہ اس نے میری بیٹنگ کو بہتر بنانے میں بہت مدد کی۔

واضح رہے کہ باب وولمر پاکستان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے اگلے دن اور ٹورنامنٹ کے فائنل میچ سے تین دن پہلے جمیکا میں اپنے ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائے گئے تھے۔

ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ وولمر کو دل کا دورہ پڑا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں کرکٹ ویو فلیٹ، جہاں میچز زندگی بھر مفت دیکھے جاسکتے ہیں!
ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل کا پہلا دن: بولرز کا راج، 14 وکٹیں گرا دیں
سال 2025 کے سب سے زیادہ آمدن والے گالفرز کی فہرست جاری
وسیم اکرم نے نیاز اسٹیڈیم میں نصب اپنے مجسمے پر بلآخرخاموشی توڑ دی
رافیل نڈال کا 2017 فرنچ اوپن ریکیٹ ریکارڈ قیمت پر نیلام
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں میانمار نے پاکستان کو شکست دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر